اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر HTTP استعمال کرنے والی ویب سائٹوں پر جانے پر انتباہ حاصل کرنا

ویب سائٹیں Safari سے معلومات منتقل کرنے کے لیے HTTP یا HTTPS کا استعمال کرتی ہیں؛ HTTP محفوظ کنکشن فراہم نہیں کرتا ہے۔

آپ HTTP کا استعمال کرنے والی ویب سائٹ پر جاتے وقت انتباہ موصول کرنے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

سیٹنگ میں Safari اسکرین پر رازداری اور تحفظ کے نیچے واقع غیر محفوظ کنکشن انتباہی کنٹرول۔
  1. اپنے iPad پر سیٹنگ ایپ پر جائیں۔

  2. “ایپ” پر ٹیپ کریں، پھر Safari پر ٹیپ کریں۔

  3. رازداری اور تحفظ کے نیچے، “غیر محفوظ کنکشن کا انتباہ” چالو کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.