اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر موسم آئیکن کے بارے میں جاننا

موسم ایپ میں موجود آئیکن موسم کے مختلف حالات کی نشاندہی کرتے ہیں جیسے کہرا یا دھند۔ یہاں موسم کے کچھ آئیکن اور ان کے معانی کی فہرست دی گئی ہے۔

آئیکن

وضاحت

طلوع آفتاب کی علامت والا آئیکن۔

طلوع آفتاب

غروب آفتاب کی علامت والا آئیکن۔

غروب آفتاب

صاف یا زیادہ تر صاف کی علامت والا آئیکن۔

صاف/زیادہ تر صاف

تھوڑے ابر آلود کی علامت والا آئیکن۔

تھوڑے ابر آلود

دھند کی علامت والا آئیکن۔

دھند

کہرے کی علامت والا آئیکن۔

کہرا

ہوا کا جھونکا یا تیز ہوا کی علامت کا آئیکن۔

ہوا کا جھونکا/تیز ہوا

ابر کی علامت والا آئیکن۔

ابر آلود

طوفان برق و باراں کی علامت والا آئیکن۔

طوفان برق و باراں

بارش کی علامت والا آئیکن۔

بارش

تیز بارش کی علامت والا آئیکن۔

تیز بارش

پھوہار یا انجماد پزیر پھوہار کی علامت والا آئیکن۔

پھوہار / منجمد پھوہار

برف کی علامت والا آئیکن۔

برف

بھاری برف باری یا برفانی طوفان کی علامت والا آئیکن۔

تیز برف باری / برفانی طوفان

برفانی بارش یا اولے کی علامت کا آئیکن۔

برفانی بارش / اولے /ونٹری مکس

رات کے وقت صاف کی علامت والا آئیکن۔

صاف / زیادہ تر صاف (رات)

رات کے وقت جزوی ابر آلود کی علامت کا آئیکن۔

جزوی ابر آلود (رات)

رات کے وقت پھوہار کی علامت والا آئیکن۔

پھوہار (رات)

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.