اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر روابط میں ترمیم کرنا

کسی رابطے کو تصویر تفویض کریں، تلفظ اور ضمیر شامل کریں، لیبل تبدیل کریں، یوم پیدائش شامل کریں، اور مزید بہت کچھ کریں۔

  1. اپنے iPad پر رابطہ ایپ میں جائیں۔

  2. رابطے پر ٹیپ کریں، پھر “ترمیم کریں” پر ٹیپ کریں۔

  3. رابطے کی معلومات درج کریں یا اپڈیٹ کریں۔

  4. مکمل ہونے پر ہو گیا کا بٹن پر ٹیپ کریں۔

اپنے رابطے کو ترتیب دینے اور ڈسپلے کے طریقے کو تبدیل کرنے کے لیے، سیٹنگ  > ایپ > رابطے پر جائیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.