اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad کے ڈسپلے کو زیادہ دیر تک چالو رکھنا

‏iPad ڈسپلے بالآخر مدھم اور لاک ہو جاتا ہے (آپ کی سکیورٹی کے لیے)۔ اگر آپ کو زیادہ دیر تک ڈسپلے چالو رکھنے کی ضرورت ہے (مثال کے طور پر جب آپ “نقشہ” کے ساتھ نیویگیٹ کر رہے ہوں) تو آپ iPad کا آٹومیٹک طریقے سے مدھم ہونے اور لاک ہونے میں لگنے والا وقت تبدیل کر سکتے ہیں۔

آٹومیٹک طریقے سے iPad لاک ہونے کا وقت تبدیل کرنا

آپ iPad کا آٹومیٹک طریقے سے لاک ہونے میں لگنے والا وقت سیٹ کر سکتے ہیں۔

سیٹنگ  > ڈسپلے اور روشنی > آٹو لاک پر جائیں، پھر وقت کا دورانیہ منتخب کریں۔

آٹو لاک میں تاخیر کرنے یا روکنے سے پاور کا استعمال بڑھ سکتا ہے۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.