اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر Safari میں ویب صفحے کی ہائی لائٹ دیکھنا

ہائی لائٹ کو دیکھ کر آپ موجودہ ویب صفحے کے بارے میں مزید جان سکتے ہیں۔ ہائی لائٹ مفید معلومات شیئر کرتی ہیں، جیسے ہدایات، خلاصے اور لوگوں، موسیقی، فلموں اور TV شو کے بارے میں اضافی تفصیلات کے لِنک۔

نوٹ: ہائی لائٹ تمام ممالک یا خطوں میں دستیاب نہیں ہیں۔

  1. اپنے iPad پر Safari ایپ میں جائیں۔

  2. ویب صفحہ کھولیں۔

    اگر ویب صفحے کے لیے “ہائی لائٹ” دستیاب ہیں، تو ہائی لائٹ بٹن تلاش کے خانے کے بائیں طرف صفحہ مینو بٹن کی جگہ لے لیتا ہے۔

  3. ہائی لائٹ بٹن پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.