اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر مزید گھر شامل کرنا

آپ ایک سے زیادہ فزیکل اسپیس شامل کر سکتے ہیں، مثال کے طور پر گھر اور چھوٹا آفس۔

  1. اپنے ‏iPad پر گھر ایپ میں جائیں۔

  2. “شامل کریں” بٹن پر ٹیپ کریں، پھر نیا گھر شامل کریں پر ٹیپ کریں۔

  3. گھر کو نام دیں، اس کا وال پیپر منتخب کریں، پھر محفوظ کریں پر ٹیپ کریں۔

  4. کسی دوسرے گھر پر جانے کے لیے مزید بٹن پر ٹیپ کریں، پھر اپنے مطلوبہ گھر پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.