اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر ”موسیقی“ میں پلے لسٹ کا تعارف

پلے لسٹ گانوں اور موسیقی ویڈیو کا حسب خواہش مجموعہ ہے۔ آپ درج ذیل کے لیے پلے لسٹ بنانا پسند کر سکتے ہیں:

  • خاص موڈ یا موقع کے مطابق۔ مثال کے طور پر، آپ ڈنر پارٹی، شادی کی تقریب یا اپنے صبح کے ورک آؤٹ کے لیے پلے لسٹ بنا سکتے ہیں۔

  • اپنے مقامی نیٹ ورک پر دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے یا اپنے Mac یا Windows ڈیوائس کے ساتھ سِنک کرنے کے لیے کچھ گانے منتخب کریں۔

  • اپنی موسیقی کی لائبریری کو منظم کریں۔

جب آپ Apple Music سبسکرائب کرتے ہیں تو پلے لسٹ کی کچھ دیگر قسم دستیاب ہوتی ہیں:

”لائبریری سِنک کریں“ چالو ہونے پر (سیٹنگ  > ایپ > موسیقی پر جائیں، پھر ”لائبریری سِنک کریں“ چالو کریں) آپ کی موسیقی لائبریری میں کی جانے والی تبدیلیاں (مثال کے طور پر پلے لسٹ یا پلے لسٹ فولڈر بنانا) آپ کے تمام ڈیوائسوں پر اپڈیٹ ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ Apple Music سبسکرائبر نہیں ہیں تو اگلی بار آپ کے ذریعے اپنے کمپیوٹر کے ساتھ سِنک کرنے پر آپ کی لائبریری میں تبدیلیاں نظر آئیں گی۔

Siri: گانا یا البم پلے ہونے کے دوران Siri سے کچھ اس طرح کہیں، “Add this song to my Workout playlist”۔ ‏Siri استعمال کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.