اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر نوٹ میں کی بورڈ شارٹ کٹ استعمال کریں

اگر آپ کا iPad کسی iPad کِی بورڈ سے کنکٹڈ ہے، تو آپ نوٹ ایپ میں ایکشن کو تیزی سے انجام دینے کے لیے کِی بورڈ شارٹ کٹ استعمال کر سکتے ہیں۔

کِی بورڈ شارٹ کٹ کی مثالیں

  • نیا نوٹ شروع کریں: کمانڈ N دبائیں۔

  • چیک لسٹ شامل کریں: شفٹ کمانڈ L دبائیں۔

  • بلیٹ کردہ فہرست بنائیں: شفٹ کمانڈ 7 دبائیں۔

  • لنک شامل کریں: کمانڈ K دبائیں۔

  • سائڈ بار چھپائیں: کنٹرول کمانڈ S دبائیں۔

کِی بورڈ شارٹ کٹ سیکھنا

شارٹ کٹ ظاہر ہونے تک گلوب () کِی یا کمانڈ (⌘) کِی دبا کر رکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.