اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏⁨iPad Air⁩ 13 انچ (M2)

‏⁨iPad Air⁩ 13 انچ (M2) پر کیمرے، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏iPad Air کے سامنے کا منظر جس میں اوپر دائیں جانب ٹاپ بٹن اور Touch ID کے لیے کال آؤٹ، اوپر دائیں جانب والیوم بٹن، دائیں وسط میں سامنے کا کیمرا اور دائیں جانب مائکروفون ہے۔

1 ٹاپ بٹن/ Touch ID

2 والیوم بٹن

3 سامنے کا کیمرا

3 مائکروفون

‏iPad Air کے پیچھے کا منظر جس میں اوپر بائیں پیچھے کے کیمرے اور مائکروفون کے لیے کال آؤٹ، نیچے مرکز میں Smart Connector اور USB-C کنکٹر اور بائیں Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر ہے۔

5 پیچھے کا کیمرا

6 پیچھے کا مائکروفون

7 Smart Connector

8‏USB-C کنکٹر

9 ‏Apple Pencil کے لیے مقناطیسی کنکٹر

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.