اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPad پر حرکت پذیری کے لیے رسائیت کے فیچر

حرکت پذیری کے لیے بلٹ ان رسائیت کے فیچر کے ساتھ آپ صرف اپنی آنکھوں، بولے جانے والے کمانڈ، معاون ڈیوائس، خارجی کی بورڈ وغیرہ کا استعمال کر کے iPad کے ساتھ نیویگیٹ اور تعامل کر سکتے ہیں۔ آپ اختیارات بھی سیٹ کر سکتے ہیں تاکہ جیسچر کا استعمال کرنا اور iPad کے بٹن دبانا آسان ہو۔

حرکت پذیری کے لیے رسائیت کے فیچر کا جائزہ لینے کے لیے سیٹنگ > رسائیت پر جائیں، پھر فزیکل اور موٹر کے سیکشن تک نیچے اسکرول کریں۔

تجویز: بٹن پر کلک کر کے یا کنٹرول سینٹر سے اپنے معمول کے رسائیت کے فیچر اور سیٹنگ کو کنٹرول کریں۔ رسائیت کے شارٹ کٹ کے ساتھ فیچر کو تیزی سے کھولنا دیکھیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.