‏iPhone پر پری ویو میں متن اور دستاویزات اسکین کرنا

آپ PDF بنانے کے لیے متن یا دستاویز کو اسکین کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPhone پر پری ویو ایپ پر جائیں۔

  2. “دستاویز اسکین کریں” پر ٹیپ کریں۔

  3. ‏iPhone کے کیمرے کو کچھ اس طرح رکھیں کہ متن یا دستاویز اسکرین پر ظاہر ہو۔

    ‏iPhone آٹومیٹک طریقے سے صفحے کو کیپچر کرتا ہے۔ آٹومیٹک طریقے کے بجائے خود سے اسکین کیپچر کرنے کے لیے آٹو پر ٹیپ کریں (لیبل مینوئل میں تبدیل ہو جائے گا)، پھر شٹر بٹن پر ٹیپ کریں۔

  4. اضافی صفحات اسکین کرنے کے لیے اوپر دیے گئے مرحلے کو دہرائیں۔

  5. اسکین کو کراپ کرنے، گھمانے، یا رنگوں کو ایڈجسٹ کرنے کے لیے اسکرین کے نچلے حصے میں موجود تھمب نیل پر ٹیپ کریں۔

  6. اسکین کرنا مکمل ہونے پر ہو گیا کا بٹن پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.