اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر موسیقی ایپ میں آواز کا معیار ایڈجسٹ کرنا

‏EQ اور ساؤنڈ چیک کے ذریعے موسیقی ایپ میں موسیقی کی آوازوں کا انداز تبدیل کریں۔

انتباہ: سماعت کے نقصان سے بچنے کے بارے میں اہم معلومات کے لیے اہم حفاظتی معلومات دیکھیں۔

  1. اپنے iPhone پر سیٹنگ ایپ پر جائیں۔

  2. ایپ پر ٹیپ کریں، پھر موسیقی پر ٹیپ کریں۔

  3. ذیل میں سے ایک پر ٹیپ کریں:

    • ‏EQ: اِکوَلائزیشن (EQ) سیٹنگ منتخب کریں۔

    • آواز کی جانچ: اپنے آڈیو کے والیوم کی سطح کو معمول پر لائیں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.