اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر وائس میمو میں ریکارڈنگ کی نقل بنانا

اگر آپ کو ریکارڈنگ کی دوسری کاپی درکار ہے تو آپ اس کی نقل بنا سکتے ہیں۔ آپ کاپی میں تبدیلی بھی کر سکتے، اسے محفوظ کر سکتے اور اسے نیا نام دے سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPhone پر وائس میمو ایپ (یوٹیلٹی فولڈر میں) پر جائیں۔

  2. ریکارڈنگ کی فہرست میں، ریکارڈنگ پر ٹیپ کریں، “مزید ایکشن” بٹن پر ٹیپ کریں، پھر “نقل بنائیں” پر ٹیپ کریں۔

نقل فہرست میں اصل ورژن کے ٹھیک نیچے دکھائی دیتی ہے اور اس کے نام میں “کاپی” شامل ہوتا ہے۔ نام تبدیل کرنے کے لیے اس پر ٹیپ کریں، پھر نیا نام ٹائپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.