iPhone 17 Pro

‏iPhone 17 Pro پر کیمروں، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن کے بارے میں جانیں۔

‏iPhone 17 Pro کا سامنے کا منظر۔ سامنے کا کیمرا سب سے اوپر وسط میں ہے۔ سائیڈ بٹن دائیں طرف موجود ہے۔ نچلے حصے میں USB-C کنکٹر ہے۔ بائیں طرف نیچے سے اوپر تک موجود SIM ٹرے، والیوم بٹن اور ایکشن بٹن۔

1 سامنے کا کیمرا

2 سائیڈ بٹن

3 کیمرا کنٹرول

4 USB-C کنکٹر

5 SIM ٹرے (تمام ممالک یا خطوں میں دستیاب نہیں ہے)

6 والیوم بٹن

7 ایکشن بٹن

‏iPhone 17 Pro کا پیچھے کا منظر۔ پیچھے کا کیمرا اور فلیش اوپر بائیں طرف ہیں۔

8 پیچھے کے کیمرے

9 LiDAR اسکینر

10 فلیش

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.