اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏⁨iPhone 15 Pro⁩

‏iPhone 15 Pro پر کیمروں، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏⁨iPhone 15 Pro⁩ کا سامنے کا ویو۔ سامنے کا کیمرا سب سے اوپر وسط میں ہے۔ سائیڈ بٹن دائیں طرف موجود ہے۔ نچلے حصے میں USB-C کنکٹر ہے۔ بائیں طرف نیچے سے اوپر تک موجود SIM ٹرے، والیوم بٹن اور ایکشن بٹن۔

1 سامنے کا کیمرا

2 سائیڈ بٹن

3 USB-C کنکٹر

4 SIM ٹرے (امریکہ سے باہر خریدے گئے ماڈلوں پر دستیاب)

5 والیوم بٹن

6 ایکشن بٹن

‏⁨iPhone 15 Pro⁩ کا پیچھے کا ویو۔ پیچھے کے کیمرے، فلیش اور LiDAR اسکینر اوپر بائیں طرف ہیں۔

7 پیچھے کے کیمرے

8 فلیش

9 LiDAR اسکینر

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.