اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏⁨iPhone 16 Pro⁩

‏iPhone 16 Pro پر کیمروں، بٹن اور دیگر ضروری ہارڈ ویئر کے فیچر کی لوکیشن معلوم کریں۔

‏⁨iPhone 16 Pro⁩ کا سامنے کا ویو۔ سامنے کا کیمرا سب سے اوپر وسط میں موجود ہے۔ دائیں طرف سائیڈ بٹن اور کیمرا کنٹرول ہیں۔ نچلے حصے میں USB-C کنکٹر ہے۔ بائیں طرف نیچے سے اوپر تک موجود SIM ٹرے، والیوم بٹن اور ایکشن بٹن۔

1 سامنے کا کیمرا

2 سائیڈ بٹن

3 کیمرا کنٹرول

4 USB-C کنکٹر

5 SIM ٹرے (امریکہ سے باہر خریدے گئے ماڈلوں پر دستیاب)

6 والیوم بٹن

7 ایکشن بٹن

‏⁨iPhone 16 Pro⁩ کا پیچھے کا ویو۔ اوپری بائیں طرف موجود پیچھے کے کیمرے، فلیش اور LiDAR اسکینر۔

8 پیچھے کے کیمرے

9 فلیش

10 LiDAR اسکینر

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.