‏iPhone پر پری ویو میں PDF فارم بھرنا اور دستخط کرنا

آپ پری ویو ایپ میں PDF فارم بھر سکتے اور دستخط کر سکتے ہیں۔

ایک اسکرین جس میں پری ویو ایپ میں PDF فارم دکھایا جا رہا ہے اور بھرے جانے کے قابل خانوں کو ہائی لائٹ کیا گیا ہے۔ اسکرین کے نچلے حصے میں “تشریح شامل کریں”، “مارک اپ کریں”، “آٹو فِل کریں”، “کراپ کریں”، “معلومات”، “شیئر کریں” اور “تلاش کریں” کے بٹن ہیں۔ “آٹو فِل” بٹن منتخب کیا گیا ہے۔
  1. اپنے iPhone پر پری ویو ایپ پر جائیں۔

  2. PDF فارم کھولیں۔

  3. فارم کی خانہ پری کا بٹن پر ٹیپ کریں۔

  4. خانے پر ٹیپ کریں، پھر معلومات درج کریں (یا وہ معلومات شامل کرنے کے لیے آن اسکرین کی بورڈ کے اوپر ظاہر ہونے والی آٹو فِل تجویز پر ٹیپ کریں)۔

  5. دستخط یا متن فارم کا باکس شامل کرنے کے لیے شامل کریں بٹن پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.