اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏iPhone پر VoiceOver جیسچر اور کی بورڈ شارٹ کٹ کو حسب خواہش بنانا

آپ VoiceOver کمانڈ کو فعال کرنے والے جیسچر اور کی بورڈ شارٹ کٹ کو حسب خواہش بنا سکتے ہیں۔

  1. اپنے iPhone پر سیٹنگ ایپ میں جائیں۔

  2. رسائیت پر ٹیپ کریں، VoiceOver پر ٹیپ کریں پھر کمانڈ پر ٹیپ کریں۔

  3. ذیل میں سے کسی پر ٹیپ کریں:

    • تمام کمانڈ: اس کمانڈ پر نیویگیٹ کریں جسے آپ حسب خواہش بنانا چاہتے ہیں، پھر “ترمیم کریں”، “جیسچر شامل کریں” یا “کی بورڈ شارٹ کٹ شامل کریں” پر ٹیپ کریں۔

    • ٹچ کے جیسچر: جیسچر اور متعلقہ کمانڈ کی فہرست بنائیں۔

    • کی بورڈ شارٹ کٹ: اس شارٹ کٹ پر نیویگیٹ کریں جسے آپ حسب خواہش بنانا چاہتے ہیں پھر کِی کا مجموعہ درج کریں۔

    • میجک ٹیپ: کوئی دوسرا ایکشن دستیاب نہ ہونے کی صورت میں میڈیا کو پاز کرنے یا پلے کرنے کے لیے میجک ٹیپ چالو کریں۔

    • تحریر: تحریر اور متعلقہ کمانڈ کے لیے جیسچر کی فہرست بنائیں۔

    • بریل اسکرین اِنپُٹ: “بریل اسکرین اِنپُٹ” اور متعلقہ کمانڈ کے لیے جیسچر کی فہرست بنائیں۔

    • بریل اسکرین اور بریل کی بورڈ اِنپُٹ: اس کمانڈ پر نیویگیٹ کریں جسے آپ حسب خواہش بنانا چاہتے ہیں پھر “نئی بریل کِی تفویض کریں” پر ٹیپ کریں۔

اپنے حسب خواہش جیسچر اور کی بورڈ شارٹ کٹ کو صاف کرنے کے لیے، “VoiceOver کمانڈ ری سیٹ کریں” پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.