اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏Apple خارجی کی بورڈ کے ساتھ iPhone پر VoiceOver کا استعمال کرنا

اگر آپ iPhone کے ساتھ Magic Keyboard کا استعمال کرتے ہیں تو آپ VoiceOver کمانڈ کو فعال کرنے کے لیے کی بورڈ شارٹ کٹ کا استعمال کر سکتے ہیں۔

اضافی طور پر، آپ کی بورڈ لے آؤٹ اور مختلف کِی کے مجموعوں سے وابستہ ایکشن کے بارے میں جاننے کے لیے VoiceOver مدد کا استعمال کر سکتے ہیں۔ ‏”VoiceOver مدد” آپ کے ذریعے ٹائپ کیے جانے پر متعلقہ ایکشن انجام دیے بغیر کِی اور کی بورڈ کمانڈ کو بول کر بتاتی ہے۔

‏VoiceOver موڈیفائر منتخب کریں

موڈیفائر کِی یا کِی کا مجموعہ ہے جسے آپ VoiceOver کمانڈ درج کرنے کے لیے ایک یا مزید دیگر کِی کے ساتھ دباتے ہیں۔ آپ موڈیفائر کو کیپس لاک کِی یا بیک وقت دبائی گئی کنٹرول اور آپشن کِی کے طور پر سیٹ کر سکتے ہیں۔

  1. سیٹنگ  > رسائیت > VoiceOver > ٹائپنگ > موڈیفائر کِی پر جائیں۔

  2. ‏VoiceOver کمانڈ کے لیے موڈیفائر منتخب کریں: کیپس لاک کِی یا کنٹرول اور آپشن کِی۔

    اس موڈیفائر کو نیچے “VO” کے طور پر مختصر کیا گیا ہے۔

‏VoiceOver کی بورڈ کمانڈ

آپ کِی کے مجموعوں کا استعمال کر کے ViceOver کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

‏(VO = موڈیفائر کِی)

ایکشن

شارٹ کٹ

‏VoiceOver مدد چالو کریں

VO-K

‏VoiceOver مدد بند کریں

‏Esc (اسکیپ)

اگلا یا پچھلا آئٹم منتخب کریں

‏VO-دایاں ایرو یا VO-بایاں ایرو

منتخب کردہ آئٹم فعال کریں

‏VO-اسپیس بار

منتخب شدہ آئٹم کو ٹچ اور ہولڈ کریں

‏VO-شفٹ-M

موجودہ پوزیشن سے پڑھیں

VO-A

اوپر سے پڑھیں

VO-B

پڑھنا پاز کریں یا دوبارہ شروع کریں

کنٹرول

آخری بولا گیا متن کلپ بورڈ پر کاپی کریں

‏VO-شفٹ-C

متن تلاش کریں

VO-F

‏VoiceOver کو میوٹ یا اَن میوٹ کریں

VO-S

ہوم اسکرین پر جائیں

VO-H

اسٹیٹس بار پر جائیں

VO-M

اطلاعات کی اسکرین کھولیں

اسٹیٹس بار (VO-M) پر، پھر آپشن اَپ ایرو پر جائیں

کنٹرول سینٹر کھولیں

اسٹیٹس بار (VO-M) پر، پھر آپشن ڈاؤن ایرو پر جائیں

تلاش کھولیں

آپشن-اَپ ایرو

ایپ سوئچر کھولیں

VO-H-H

آئٹم منتخب کرنے والا کھولیں

VO-I

منتخب شدہ آئٹم کا لیبل تبدیل کریں

‏VO-سلیش

ایکشن شروع کریں، روکیں یا پاز کریں

‏VO-ہائفن

اوپر یا نیچے سوائپ کریں

‏VO-اَپ ایرو یا VO-ڈاؤن ایرو

روٹر کو بائیں یا دائیں موڑیں

‏VO-کمانڈ-بایاں ایرو یا VO-کمانڈ-دایاں ایرو

روٹر کے ذریعے صراحت کردہ سیٹنگ کو ایڈجسٹ کریں

‏VO-کمانڈ-اَپ ایرو یا VO-کمانڈ-ڈاؤن ایرو

اسکرین کرٹین کو چالو یا بند کریں

‏VO-‏Fn-ہائفن (یا VO-گلوب کِی-ہائفن، اپنے کی بورڈ کے مطابق)

پچھلی اسکرین پر واپس جائیں

Esc

ایرو کِی کا استعمال کرنے والا فوری نیویگیشن

ایرو کِی کی کا استعمال کر کے VoiceOver کو کنٹرول کرنے کے لیے “فوری نیویگیشن” چالو کریں۔

ایکشن

شارٹ کٹ

فوری نیویگیشن کو چالو یا بند کریں

بایاں ایرو-دایاں ایرو

اگلا یا پچھلا آئٹم منتخب کریں

دایاں ایرو یا بایاں ایرو

روٹر کے ذریعے صراحت کردہ اگلا یا پچھلا آئٹم منتخب کریں

اَپ ایرو یا ڈاؤن ایرو

پہلا یا آخری آئٹم منتخب کریں

کنٹرول-اَپ ایرو یا کنٹرول-ڈاؤن ایرو

آئٹم پر ٹیپ کریں

اَپ ایرو-ڈاؤن ایرو

اوپر، نیچے، بائیں یا دائیں اسکرول کریں

آپشن-اَپ ایرو، آپشن-ڈاؤن ایرو، آپشن-بایاں ایرو یا آپشن-دایاں ایرو

روٹر کو ایڈجسٹ کریں

اَپ ایرو-بایاں ایرو یا اَپ ایرو-دایاں ایرو

ویب براؤزنگ کے لیے ایک کِی والا فوری نیویگیشن

ویب پیج کو تیزی سے نیویگیٹ کرنے کے لیے فوری نیویگیشن (VO-Q) کو چالو کریں پھر آئٹم کی مخصوص اقسام جیسے سرخی یا لِنک پر نیویگیٹ کرنے کے لیے کی بورڈ پر موجود کِی دبائیں۔ پچھلے آئٹم پر جانے کے لیے، آئٹم کی قسم کے لیے کِی دبانے کے ساتھ شفٹ کِی کو دبائے رکھیں۔

آئٹم کی قسم

شارٹ کٹ

سرخی

H

لِنک

L

متن کا خانہ

R

بٹن

B

فارم کنٹرول

C

امیج

I

ٹیبل

T

غیر فعال متن

S

‏ARIA کا لینڈ مارک

W

فہرست

X

ایک ہی قسم کا آئٹم

M

سطح 1 کی سرخی

1

سطح 2 کی سرخی

2

سطح 3 کی سرخی

3

سطح 4 کی سرخی

4

سطح 5 کی سرخی

5

سطح 6 کی سرخی

6

متن میں ترمیم کرنا

متن کے ساتھ کام کرنے کے لیے ان کمانڈ کا استعمال کریں (فوری نیویگیشن بند ہونے پر)۔ جب آپ انسرشن پوائنٹ منتقل کرتے ہیں تو VoiceOver متن کو پڑھتا ہے۔

ایکشن

شارٹ کٹ

ایک حرف آگے یا پیچھے جائیں

دایاں ایرو یا بایاں ایرو

ایک لفظ آگے یا پیچھے جائیں

آپشن-دایاں ایرو یا آپشن-بایاں ایرو

ایک لائن اوپر یا نیچے جائیں

اَپ ایرو یا ڈاؤن ایرو

لائن کے شروع یا آخر میں جائیں

کمانڈ-لیفٹ ایرو یا کمانڈ-ڈاؤن ایرو

پیراگراف کے شروع یا آخر میں جائیں

آپشن-اپ ایرو یا آپشن-ڈاؤن ایرو

پچھلے یا اگلے پیراگراف پر جائیں

آپشن-اپ ایرو یا آپشن-ڈاؤن ایرو

متن کے خانے کے اوپری یا نچلے حصے پر جائیں

کمانڈ-اَپ ایرو یا کمانڈ-ڈاؤن ایرو

حرکت کرنے پر متن منتخب کریں

شفٹ + مذکورہ بالا کوئی بھی انسٹرنشن پوائنٹ کی حرکت کا کمانڈ

تمام متن منتخب کریں

کمانڈ-A

منتخب کردہ متن کو کاپی، کٹ یا پیسٹ کریں

کمانڈ-C، کمانڈ-X یا کمانڈ-V

آخری تبدیلی کو پہلے جیسا یا واپس کریں

کمانڈ-Z یا شفٹ-کمانڈ-Z

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.