اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

‏CarPlay کے ساتھ آڈیو بک پلے کرنا

اپنے iPhone پر موجود آڈیو بک کو پلے کرنے کے لیے CarPlay کا استعمال کریں۔

یا آپ اپنی گاڑی کے بلٹ اِن کنٹرول کو “آڈیو بک” کھولنے اور کتاب کو منتخب کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ آڈیو بک پلے بیک کو کنٹرول کرنے کے لیے آپ اپنی گاڑی کے اسٹیئرنگ وہیل پر موجود کنٹرول، “ابھی پلے ہو رہا ہے” اسکرین پر موجود بٹن اور CarPlay ڈیش بورڈ کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

نوٹ: اگر آپ CarPlay ڈیش بورڈ دیکھ رہے ہیں تو “آڈیو بک” سمیت اپنے تمام CarPlay ایپ کے صفحات دیکھنے کے لیے ہوم بٹن پر ٹیپ کریں۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.