اس کنٹرول میں ترمیم کرنے سے یہ صفحہ آٹومیٹک طریقے سے اپڈیٹ ہو جائے گا

اپنے iPhone کی اسکرین گھمانا

جب آپ iPhone کو گھماتے ہیں تو بہت سے ایپ آپ کو مختلف ویو دیتے ہیں۔

اسکرین کو گھمانا

  1. یہ یقینی بنانے کے لیے کہ ’گھمائیں‘ لاک بند ہے کنٹرول سینٹر کھولیں، پھر “گھمائیں لاک کریں” بٹن پر ٹیپ کریں اگر یہ سرخ رنگ کا ہے۔

  2. اپنے iPhone کو ایک طرف موڑیں۔

اسکرین اوریئنٹیشن کو لاک یا انلاک کرنا اَنلاک

آپ اسکرین اوریئنٹیشن لاک کر سکتے ہیں تاکہ جب آپ iPhone کو گھمائیں تو یہ تبدیل نہ ہو۔

کنٹرول سینٹر کھولیں، پھر “گھمائیں لاک کریں” بٹن پر ٹیپ کریں۔

اسکرین اوریئنٹیشن لاک ہونے پر “گھمائیں لاک کریں” آئیکن اسٹیٹس بار میں ظاہر ہوتا ہے (اعانت یافتہ ماڈل پر۔)۔

Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.
مددگار؟
حروف کی حد: 250
حروف کی زیادہ سے زیادہ حد 250 ہے۔
آپ کے تاثرات کا شکریہ۔
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.