مندرجات کا رخ کریں

2 ستمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
31 اگست1 ستمبر2 ستمبر3 ستمبر4 ستمبر
  2025 (منگل)
  2024 (پير)
  2023 (ہفتہ)
  2022 (جمعہ)
  2021 (جمعرات)
  2020 (بدھ)
  2019 (پير)
  2018 (اتوار)
  2017 (ہفتہ)
  2016 (جمعہ)

واقعات

[ترمیم]

1945ء - دوسری جنگ عظیم میں جاپان نے ہتھیار ڈال دیے۔

  • 1971ء - چین نے پاکستان کے ساتھ مشرقی پاکستان کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چاو ل کی فراہمی کا معاہدہ کیا۔[1]
  • 1969ء - دنیا کی پہلی اے ٹی ایم نیویارک میں نصب کی گئی [1]
  • 1968ء - تہران میں آ ر سی ڈی کا اجلاس: ایران نے مشترکہ منڈی کی تجویز پیش کردی[1]
  • 1948ء - پاکستان کی پہلی فلم تیری یادکا افتتاح ہوا[1]
  • 1945ء - سقوط جاپان کے نتیجے میں دوسری جنگ عظیم کاخاتمہ ہوا[1]
  • 1792ء - فرانسیسی انقلاب : رومن کیتھولک فرقے کے دوسوسے زائد پادریوں کا قتل[1]
  • 1666ء - لندن میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اُٹھی، دس ہزار عماراتیں جل گئیں [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]
  • 490 ق م - میں یونانی ہیرو فائیڈی پائیڈزکامعرکہ میراتھان کی کامیابی کی نوید سناتے ہوئے انتقال [1]
  • 2002ء احمد راہی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے منفرد پنجابی نغمہ نگار

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 3 4 5 6 7 8 "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو
2 ستمبر
Morty Proxy This is a proxified and sanitized view of the page, visit original site.