بیٹرینگ
ظاہری ہیئت
| بیٹرینگ | |
|---|---|
| فائل:Batarang render by il alfo dcii0sk.jpg | |
| اطلاعات نشر | |
| ناشر | ڈی سی کامکس |
| تعارف | ڈیٹیکٹو کامکس #31 (ستمبر 1939) |
| تخلیق کار | گارڈنر فاکس |
| کہانی کے اندر معلومات | |
| کہانیوں کا عنصر | بیٹ مین |

بیٹرینگ ایک تقریباً چمگادڑ کی شکل کا پھینکنے والا ہتھیار ہے جسے ڈی سی کامکس کا سپر ہیرو بیٹ مین استعمال کرتا ہے۔ یہ نام بیٹ اور بومر ینگ کا ایک مجموعہ ہے۔ بیٹ مین بنیادی طور پر اسے حملہ آوروں کے ہاتھوں سے ہتھیار چھیننے کے لیے استعمال کرتا ہے۔[1] اگرچہ ان کا نام بومرینگ کے نام پر رکھا گیا ہے، لیکن حالیہ تشریحات میں بیٹرینگ زیادہ شوریکن کی طرح ہو گئے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Dan Wallace (2008)۔ "Batman's Batarangs"۔ در Alastair Dougall (مرتب)۔ The DC Comics Encyclopedia۔ New York: دورلينج كيندرسلي۔ ISBN:0-7566-4119-5۔ OCLC:213309017۔ 2022-07-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}:میں بیرونی روابط (معاونت)|صحہ=